تیرے ہاتھوں کی کرامت کی تو کیا بات ہے اے ماں

مجھے تو تیرے قدموں کی مٹی بھی شفا دیتی ہے
!