Rare Poetry Blog ( اُردو شاعری و اُردو غزلیات)
Showing posts with label
two lines poetry
.
Show all posts
Showing posts with label
two lines poetry
.
Show all posts
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچھتی ہے کہ
دیوار مجھ سے ہے
خشک ہونٹوں سے ہی ہُوا کرتی ہیں
پیار کی باتیں محسن
پیاس بجھ جائے تو اکثر لہجہ بھی بدل جاتا ہے
میں ہوں عالمِ وجد میں، مجھے کیا خبر
تو ایک کام کر، تو بھی تماشائی ہو جا
!!
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)